برآمدات

پھلوں اورسبزیوں کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی ہوئی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ کے دوران سبزیوں کی برآمدات کاحجم 235.50ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

1000روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز اور تصاویر میں ایک نیا ایک ہزار روپے کا کرنسی نوٹ دکھایا جا رہا ہے، جس کے بارے میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مجالس، جلوسوں کی ڈرون کوریج پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی’مریم نواز شریف

لاہور (وزیراعلی پنجاب) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کی ڈرون کوریج پر مکمل پابندی ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ امن و امان کے حوالے سے حکومتی اقدامات مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنا کر ہر شہری تک اس کی رسائی یقینی بنائی جا سکتی ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنا کر پاکستان کے ہر شہری تک اس کی رسائی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ انڈسٹری گول میز مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کی شرجیل میمن سے ملاقات

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمام صوبے خواتین کو بااختیار بنانے کے حکومت سندھ کے منصوبوں جیسے مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

2030 تک 60 فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی جائے گی، اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تمام رکن ممالک کے ساتھ مل کر توانائی کے شعبہ میں عملی اور نتیجہ خیز اقدامات کے لیے تیار ہیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ حامد خان نے بینچ میں کچھ ججز کی شمولیت پر اعتراض مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں، نوجوان افسران دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے خلوص کے اعلیٰ ترین معیارات کو اپنائیں۔ فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

کیئر اسٹارمر

برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے،وزیراعظم

لندن( نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ظاہر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش خطرات بڑھ رہے ہیں، قومی سلامتی کے لیے مزید اقدامات مزید پڑھیں