شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پیر کو پی ایم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کا ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کو اندرونی استحکام کی ضرورت ،دشمن کے مقابلے کے ساتھ ساتھ معرکہ ترقی بھی جیتنا ہے’ احسن اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی استحکام کی ضرورت ہے اور دشمن کے مقابلے کے ساتھ ساتھ معرکہ ترقی بھی جیتنا ہے،ترقی کے سفر میں مزید پڑھیں

منعم ظفرخان

ایک ماہ ہونے کے باوجود تعین نہیں کیا گیا کہ سانحہ گل پلازا میں کتنے لوگ جاں بحق ہوئے، منعم ظفر

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہا ہے کہ اس بار شہر میں حادثات کا سلسلہ جاری ہے، گل پلازا کے بعد متعدد واقعات ہوئے، حکومت کی نا اہلی ہے،پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ہم نوالہ ہم پیالہ مزید پڑھیں

بیرسٹر دانیال چوہدری

پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں ملک میں دہشت گردی کی سنگین مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ نیشنل اسمبلی مزید پڑھیں

علیمہ خان

احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم حاضری پر عدالت برہم، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان اور ان کے وکیل کی مسلسل غیر حاضر پر برہمی کا اظہار کیا۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول

چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کے آخری دن واپسی کے مسافروں کا بہاؤ عروج پر رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 23 فروری کو چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کا آخری دن ہے اور واپسی کے مسافروں کے بہاؤ کا عروج دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دارلحکومت بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کے مطابق، 23 تاریخ کو مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ محصولات کے خاتمے کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ٹیرف کیس میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے اس فیصلے کا نوٹس لیا ہے اور اس کی تفصیلات اور اثرات کا جامع مزید پڑھیں

چینی صدر

سی پی سی سینٹرل کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے چینی اسپورٹس وفد کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل نے 25 ویں سرمائی اولمپکس کے لئے چینی اسپورٹس وفد کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔ پیر کے روز پیغام میں کہا گیا ہے کہ 25 ویں مزید پڑھیں