چینی صدر

چین اور برونائی کے روایتی دوستانہ تعلقات گہرے اور مستحکم ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البلکیہ کو برونائی کی آزادی کی 42ویں سالگرہ کی مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ پیر کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

کم جونگ

چینی صدر کی جانب سے کم جونگ اُن کو کوریا کی ورکرز پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کم جونگ اُن کو کوریا کی ورکرز پارٹی کی نویں قومی کانگریس میں دوبارہ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

دہی

فیصل آباد رمضان میں دودھ اور دہی کی طلب میں نمایاں اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی شہر بھر میں دودھ اور دہی کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مختلف علاقوں کی دکانوں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

روزہ انسان کو تقویٰ، صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ روزہ محض بھوک اور پیاس کا نام نہیں بلکہ یہ برائیوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال ہے جو انسان کو تقویٰ، صبر اور استقامت کا درس دیتا مزید پڑھیں

عباس عراقچی

امریکی فوجی سرگرمیاں ہمیں نہیں ڈرا سکتیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی فوجی سرگرمیاں ہمیں نہیں ڈرا سکتیں۔ ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ سفارتی حل اب بھی ممکن ہے، جوہری معاہدے کیلئے مسودے مزید پڑھیں

محمد بن عبدالرحمان

قطری وزیراعظم کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، مذاکرات جاری رکھنے پر زور

دوحہ(نمائندہ خصوصی)قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر گفتگو ہوئی۔ قطری مزید پڑھیں

v

امریکی سفیر کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پرعرب اور اسلامی دنیا کا شدید احتجاج

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)خلیج تعاون کونسل، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ سمیت 15 عرب اور اسلامی ممالک نے اسرائیل کے لیے متعین امریکی سفیر کے ان بیانات پر شدید مذمت اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جن میں مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں دبا کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، ایرانی صدر

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے دبا کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ یہ بات انہوں نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تناظر میں کہی۔ مسعود پزشکیان نے مزید پڑھیں

ایران، امریکا

ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماں کو نشانہ بنا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی /پشین/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ہلاک مزید پڑھیں