بریگیڈیئر

ہم طویل جنگ کیلئے مکمل تیار ہیں، ترجمان ایرانی وزارتِ دفاع

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر رضا طلاء نے کہا ہے کہ ہم طویل جنگ کے لیے مکمل تیار ہیں، دانشمندی نہیں کہ ہم ابتدا ہی میں اپنے موثر ہتھیار استعمال کریں۔ بریگیڈیئر رضا طلاء نے اپنے ایک مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

وفاقی محستب نوید کامران بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی محستب نوید کامران بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی ، صدر آصف علی زرداری سے وفاقی محستب نوید کامران بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

علیمہ خانم کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔مقدمہ کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ مقدمہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان نے تنازع میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی، پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اہم اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا کہ پاکستان نے تنازع کی شدت میں کمی لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی۔ اجلاس کے شرکا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، انسانی سمگلنگ کے کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانونی طور پر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے اسے ٹرائل کورٹ میں مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت مزید پڑھیں

عظمی بخاری

صوبہ بھر میں23لاکھ سے زائدنگہبان کارڈز لوگوں کی دہلیز تک پہنچائے جا چکے ہیں،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری اور مستحق افراد کو امدادی رقم بغیر کسی لائن کے ان کی دہلیز تک مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پاکستان کا ایٹمی قوت بننا محض ایک سائنسی یا دفاعی کامیابی نہیں ،قومی خودمختاری، سلامتی اور وقار کی ضمانت ہے،ہمایوں خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوںخان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی قوت بننا محض ایک سائنسی یا دفاعی کامیابی نہیں بلکہ قومی خودمختاری، سلامتی اور وقار کی ضمانت ہے۔ اپنے بیان میں ہمایوں خان مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سید امین کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس، بلندی درجات کی دعا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسٹاف افسر سید امین کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ والد کا انتقال کسی مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے حوالے سے رکاوٹوں کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی پانی مزید پڑھیں