خواجہ آصف

ایران پر حملے کا مقصد اسرائیلی اثر و رسوخ پاکستانی سرحد تک لانا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ کا مقصد اسرائیل کے اثر و رسوخ کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے، ایران کی معاہدے پہ رضا مندی کے باوجود مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایران اسرائیل جنگ پھیلے گی، پاکستان کو ہوشیار رہنا ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستان کو اب ہوشیار رہنا ہوگا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

حسن مرتضی

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے اثرات پوری امت مسلمہ تک محسوس کیے جا رہے ہیں’ حسن مرتضی

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید خامنہ ای کی شہادت کے اثرات ایران سے بڑھ کر پوری امت مسلمہ تک محسوس کیے جا رہے ہیں،رہبرمعظم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کو منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلہ مزید پڑھیں

موبائل فون

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کرگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے اورگزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک بھر میں 20 لاکھ سے زائد نئے سیلولر صارفین مارکیٹ میں آئے،مجموعی تعداد 20 کروڑ 25 لاکھ سے بھی تجاوز مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فون پر بات چیت، خطے میں مزید کشیدگی کو روکنے کیلئے سفارتی کوششیں فوری طور پر دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں مزید کشیدگی کو روکنے کیلئے سفارتی کوششیں فوری طور پر دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیر کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عمان کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے،دونوں رہنمائوں نے ایران اور مشرق وسطیٰ کے خطے میں حالیہ پیش رفت پر گہری مزید پڑھیں

چینی

چین کی ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی کارروائی روکنے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے فون پر بات چیت کی۔ پیر کے روز وانگ ای نے ایران کی موجودہ صورتِ حال پر چینی موقف کو دہرایا مزید پڑھیں