پیٹرول

عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمت میں 11 روپے فی لٹر اضافہ متوقع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے ایکسچینج مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

تعمیراتی شعبہ میں 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی،سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)تعمیراتی شعبہ میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24ـ2023 کے پہلے4 ماہ مزید پڑھیں

پیٹرول

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(گلف آن لائن)یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا مزید پڑھیں

جمیل احمد

گورنر اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پیر کواپنے بیان میں کہاہے کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سیکورٹی فیچرز کے ساتھ لائے جائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

ترسیلات زر

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانٹیری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو مسلسل پانچویں بار 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانٹیری پالیسی کمیٹی مزید پڑھیں