کامیاب جوانوں

ملک بھر سے کامیاب جوانوں میں 22 ارب مالیت سے زائد قرضوں کی تقسیم کا عمل مکمل

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک بھر سے کامیاب جوانوں میں 22 ارب مالیت سے زائد قرضوں کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا گیا،معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے قرض حاصل کرنے والے کامیاب جوان کی کہانی ٹویٹ کردی، اسلام کوٹ سندھ سے مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے روئی کے نرخ میں تیزی کا تسلسل جاری

کراچی (گلف آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملز کی خریداری جاری رہی جبکہ جنرز بھی روئی کی فروخت میں سرگرم عمل رہے مجموعی طور پر روئی کے نرخ میں تیزی کا تسلسل جاری رہا۔ مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

چینی

پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی 120 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی 120 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ۔ادارہ شماریات نے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتِ فروخت کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

رواں مالی سال کے پہلے3ماہ،اسٹاک مارکیٹ سرمایہ کاری میں520ارب کی کمی

کراچی(گلف آن لائن)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے چھٹے جائزے کو مکمل کرنے پر عدم اتفاق اور سخت شرائط پر عمل درآمد سے حکومتی انکار کے سبب پیدا ہونے والی غیر یقینی صوررتحال سے پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

امریکی سرمایہ کار آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

واشنگٹن (گلف آن لائن)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایمازون، فیس بک، گوگل، ویزا، دیگر نمائندوں سے ملاقاتیں ہوئیں، امریکی سرمایہ کار آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان کی سربراہی میں پاکستانی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول ساڑھے 6روپے فی لیٹر تک مہنگا ہو سکتا ہے ،ڈیزل فی لیٹر کی قیمت میں بھی 8 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

سعودی قرضے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہو رہی ہے، میاں زاہد حسین

کراچی(گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سعودی قرضے کی وجہ سے ادائیگیوں کی مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرانے عوام کی شکایات کو تیزی سے حل ،میرٹ پرفیصلہ فراہم کرنے کے لیے کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ تشکیل دیدیا

لاہور(گلف آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے عوام کی شکایات کو تیزی سے حل کرنے اور میرٹ پرفیصلہ فراہم کرنے کے لیے کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ تشکیل دیا ہے۔کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ شکایات کے اعداد و شمار کو ہم مزید پڑھیں