عمران خان

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ ریفرل ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیاگیا

سرگودھا(گلف آن لائن)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودھا کے جج تحریک انصاف کے راہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی سمیت سنگین دفعات کے تحت تھانہ صدر بھکر میں درج مقدمہ سے دہشت گردی مزید پڑھیں

گرفتار

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی حیدرزیدی کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی حیدرزیدی کو گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے علی زیدی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی سندھ کے مزید پڑھیں

مفتی عبدالشکور

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ میں شامل تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد( گلف آن لائن) ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا.۔ آئندہ ہفتے سے تمام 8 ججز سنگل بنچ کے لئے دستیاب مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

سرگودھا( گلف آن لائن)انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کے حوالے کیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی حفاظتی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد ( گلف آن لائن)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا مزید پڑھیں

محسن نقوی

لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری درست قرار دیدی

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سید محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلی پنجاب تقرری کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے تقرری درست قرار دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ مزید پڑھیں