سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

کراچی(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نااہلی کیس پر جلد سماعت کرکے فیصلہ کردینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ارشد شریف قتل، سپریم کورٹ کا حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے حکومتی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے (کل)جمعرات تک نئی اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، سپریم کورٹ میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جمع

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل کی تحقیقات سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ قتل غلطی نہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قران پاک کے ترجمے میں تحریف ،قران بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی عملدرآمد رپورٹس طلب

لاہو ر(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قران پاک کے ترجمے میں تحریف اور قران بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سے آئندہ سماعت تک تفصیلی عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسد عمر

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی، عدالت نے کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا حکومت کو ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے ازخود نوٹس پر سماعت کے دوران حکومت کو منگل کی رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی، اسد عمر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصؤصی)سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی پر پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطانق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین مزید پڑھیں