رانا ثناء اللہ

منشیات برآمدگی کیس عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بری کر دیا

لاہور(گلف آن لائن)منشیات برآمدگی کیس میں عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بری کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کردی، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال ہائوسنگ سوسائٹی کیس

آشیانہ ہاسنگ ریفرنس،وکلا ء گواہان کے بیانات پر جرح کیلئے 7 جنوری کو طلب

لاہور ( گلف آن لائن) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں وکلاء کو گواہان کے بیانات پر جرح کے لیے آئندہ ماہ 7 جنوری کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت نمبر 5کے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

بلوچستان ہائیکورٹ، اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم، رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ (کورٹ رپورٹر ) بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں 5 مقدمات درج تھے۔ سینیٹر اعطم خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کےلئے درخواست منظور

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو مزید پڑھیں

عمران خان

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) کارسرکار میں مداخلت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 19 دسمبر تک ضمانت میں توسیع مل گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

M-rizwan

بابر کو شادی کیلئے راضی نہیں کرتاکہیں ہماری جوڑی نہ ٹوٹ جائے، محمد رضوان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو جوڑی ٹوٹنے کے ڈر سے شادی کے لیے راضی نہیں کر تا۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی قومی ٹیم کے اعزاز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کا خصوصی جے آئی ٹی کو ہر 2 ہفتے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر 2 ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ پیش کرے۔جمعرات مزید پڑھیں