شیخ رشید احمد

جلد فیصلہ ہوجائیگاملک آئین کے تحت یا شریفوں،زرداریوں کی خواہش پر چلے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصلہ اسی ہفتے ہو جائے گا کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے گا یا شریفوں اور زرداریوں کی خواہش مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت کیساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھوں گا،بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کرینگے،عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے ،اگر بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے،جن کو چور اور کرپٹ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ خان

ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں کہ کب عمران نااہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالی، رانا ثناء اللہ کا شاہ محمود قریشی کو جواب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے جو جہاں جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان آئندہ ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا، پاکستان پہنچنے میں چار ہفتے لگیں گے،مصدق ملک

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

مردم شماری کے معاملے پرسیاسی جماعتوں کے تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس 5اپریل کو بلالیا

لاہور( گلف آن لائن)مردم شماری کے معاملے پرسیاسی جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر وزیراعظم نے ہم خیال جماعتوں کااجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس 5اپریل کو ہوگا، اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری کے حوالے سے تحفظات مزید پڑھیں

عمران خان

جو سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا ہونا چاہتی ہیں سب سے رابطہ کیا جائیگا، عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا،جو سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا ہونا چاہتی ہیں سب سے رابطہ کیا جائے گا۔عمران خان مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور /اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومت میں شامل جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

حج مقدس مذہبی فریضہ ہے، حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے، اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی زیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حج ایک مقدس مذہبی فریضہ ہے اور حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے ۔ وہ ہفتہ کویہاں حج سکیم مزید پڑھیں

عمران خان

فل بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں،عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر چاہے فل بینچ بھی بن جائے فرق نہیں پڑتا، الیکشن مزید پڑھیں