وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور پرائس کنٹرول بارے اجلاس

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عوام کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل اور کم قیمت میں فراہمی حکومتوں کی اولین ذمے داری ہے۔پیرکووزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت بنیادی اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور پرائس مزید پڑھیں

عمران خان

ضیاء محی الدین کی رحلت پر افسردہ ہوں،عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ضیاء محی الدین کی رحلت پر افسردہ ہوں۔پیرکوٹوئٹر پر ضیاء محی الدین کے انتقال پر جاری تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہاکہ میری ان سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔پیرکو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے مزید پڑھیں

وزیر دفا ع

کھربوں کی زمین پر گالف کلب اور حکومت کا کرایہ 5 ہزار، وزیر دفاع نے سوال اٹھادیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری زمینوں پر بنے گالف کلبوں کی مالیت اور حکومتی کرائے پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں 200 گالف کلب اربوں ڈالر مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکا مجھ سے خوش نہیں تھا، عمران خان

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں سابق آرمی چیف سپرکنگ تھا اور سارے فیصلے وہی کرتا تھا، جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکا عمران مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو ترکیہ اور شام کے متاثرین کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امدادی سامان خریدنے کی ہدایت

اسلام آباد( گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو ترکیہ اور شام کے متاثرین کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امدادی سامان خریدنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کیلئے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا ، دہشتگردی کے معاملے پر بحث کا امکان ، سینٹ کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد(گلف آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو ہوگا جس میں پشاور میں دہشتگردی کے واقعہ کے حوالے سے بحث کا امکان ہے، سینٹ کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ مزید پڑھیں

ملاقات

وزیراعظم سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وزیراعظم شہباز شریف کو اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور مزید پڑھیں

عمران خان

عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کیساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ،دونوں کو علیحدہ نہیں رکھا جا سکتا’ عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ،ان دونوں کو علیحدہ نہیں رکھا جا سکتا، فوج کی تمام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو برابر کے حقوق دیے بغیر انسانی حقوق کی پاسداری ناممکن ہے، بلاول بھٹوزر داری

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو برابر کے حقوق دیے بغیر انسانی حقوق کی پاسداری ناممکن ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں