اوپیک پلس

اوپیک پلس اجلاس منگل کو، موجودہ پیداواری پالیسی برقرار رکھنے کاامکان

ریاض(گلف آن لائن)پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم(اوپیک)اور اس کے اتحادی ممالک اگلے ہفتے ہونے والے اجلاس میں ممکنہ طور پرتیل کی ماہانہ پیداوار میں معمولی یومیہ اضافے کی اپنی موجودہ پالیسی کو برقراررکھیں گے کیونکہ کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

اشرف غنی

امریکا کا طالبان کے ساتھ معاہدہ کابل کے سقوط کا سبب بنا، اشرف غنی

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے سابق صدراشرف غنی نے امریکا کے طالبان کے ساتھ معاہدے کو اپنی حکومت کے خاتمے کا بنیادی سبب اور ذمے دار قرار دیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ خفیہ طور پرملک سے فرار ہونے کے مزید پڑھیں

مشیرِ محمود عباس

اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات میں کوئی رعائت نہیں پیش کی گئی، مشیرِ محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)فلسطینی صدر کے مشیر محمود الہباش نے کہا ہے کہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینز کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی اتھارٹی نے کوئی رعائت پیش نہیں کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

چین

چین کی تائیوان کو خود مختاری کی جانب بڑھنے سے باز رہنے کی دھمکی

بیجنگ(گلف آن لائن)چین نے تائیوان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے خود مختاری کی جانب قدم بڑھایا تو بیجنگ انتہائی اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو جائے گا، ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ تائیوان کی اشتعال انگیزیاں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا ہانگ کانگ کی نیوز ویب سائٹ کے عملے کی رہائی کا مطالبہ

ہانگ کانگ سٹی (گلف آن لائن)امریکا نے ہانگ کانگ میں جمہوریت پسند آن لائن نیوز نیٹ ورک اسٹینڈ نیوز کے عملے کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ چین اور مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں

انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

جکارتہ (گلف آن لائن)انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی،میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے 120 روہنگیا مسلمانوں کے ایک گروپ کو بتایا کہ انہیں ملک میں پناہ لینے کی اجازت دی مزید پڑھیں

اشرف غنی

اشرف غنی بھی سال2021کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن(گلف آن لائن) سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ مزید پڑھیں

کویت

کویت میں دو سال کے دوران چوتھی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کویت سٹی (گلف آن لائن)کویت میں ایک نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے۔تیل کی دولت سے مالامال خلیجی ریاست میں گذشتہ دوسال میں یہ چوتھی حکومت ہے۔اس کی پیش رو حکومت پارلیمان کے ساتھ سیاسی تعطل کے بعد نومبر میں مزید پڑھیں

ایران

ایران کے لیے روس کے خصوصی ایلچی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

ویانا(گلف آن لائن)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران سے جوہری مذاکرات میں شریک روس کے خصوصی ایلچی نے اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میخائل علیانوف نے ٹویٹرپرایران کے بارے میں امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سوڈان کی وحدت اور استحکام کے خواہاں ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک سوڈان کے استحکام اور وحدت کا شدید خواہاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ موقف سعودی وزیر خارجہ کے سوڈانی خود مختار مزید پڑھیں