الشفا ہسپتال

الشفا ہسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید، اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر پھر بمباری

غزہ(نمائندہ خصوصی ) اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہسپتال کے آئی سی یو میں موجود تمام مریض شہید ہو گئے ہیں جبکہ ہزاروں پناہ گزینوں اور سیکڑوں زخمیوں مزید پڑھیں

روس کے وزیر خارجہ

انسانی حقوق کی اسرائیلی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں روزانہ کی بنیاد پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ روس ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

مظاہرے

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

واشنگٹن،لندن،سیول(نیوز ڈیسک)مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے غزہ میں فوری مزید پڑھیں

جو بائیڈن

گورنر کیلی فورنیا وائٹ ہاوس کے مضبوط امیدوار ہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاوس کے مضبوط امیدوار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیل کا غزہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی

یروشلم(نمائندہ خصوصی) اسرائیلی فوج نے غزہ کی بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے غزہ بندرگاہ کا کنٹرول تقریبا مکمل طور پر حاصل کر لیا ہے مزید پڑھیں

چینی صدر

ایشیا پیسیفک کو میدان جنگ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا ، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، ایشیا پیسیفک کو جغرافیائی سیاسی کھیلوں کے میدان جنگ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا مزید پڑھیں

ترک صدر

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے، ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ(گلف آن لائن)ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل نے انسانی بنیادوں پر طویل وقفے کا مطالبہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے بعد پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر طویل وقفے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں