مظاہرے

بارسلونا، ہزاروں افراد کا عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

بارسلونا(گلف آن لائن)اسپین کے شہر بارسلونا میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہر گلاسگو میں بھی فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

جنگ بندی

جنگ بندی میں توسیع ، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا

تل ابیب(گلف آن لائن)حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا عارضی معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اورآج صبح(منگل کو) جنگ بندی معاہدہ اپنا وقت مکمل کرلے گا تاہم فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں

امیر متقی

افغان وزیرخارجہ امیر متقی نے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا

کابل (گلف آن لائن)افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی نے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امیر متقی عارضی طور پر ڈپٹی وزیراعظم کی ذمہ مزید پڑھیں

شدید بارشوں

کینیا،شدید بارشوں، سیلاب سے 70افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

نیروبی(گلف آن لائن)کینیا میں کئی روز سے جاری شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 70 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے ۔غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے سٹیٹ ہاس سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

حماس

حماس نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دیدیا

تل ابیب(گلف آن لائن)حماس نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے پولیٹیکل بیورو ممبر اسامہ حمدان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیاں ہمارا مزید پڑھیں

ثقافتی دن

چین، پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد

بیجنگ (گلف آن لائن) بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام سالانہ بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد کیا گیا۔اتوار کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین اور جنو بی کوریا کے ما بین اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی تصدیق

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے چین ۔جاپان۔ جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مزید پڑھیں

حماس

جنگ بندی پر عمل کریں گے مگر انحصار اسرائیلی رویے پر ہو گا، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس چار دن کی جنگ بندی پر پوری طرح کاربند رہے گا اور یرغمالیوں کی رہائی سمیت ہر نکتے پر عمل کرے گا تاہم مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی،جوبائیڈن

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو مزید پڑھیں