رانا ثناء اللہ

بلوچستان میں آپریشن جاری ، پاک فوج دہشتگردوں سے نبردآزما ہے،قبل ازوقت بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے سیاسی مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ابھی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ہو رہا ہے اور وہی ہونا چاہیے ،قبل ازوقت بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے، وفاقی وزیر داخلہ کو مزید پڑھیں

ماؤ نینگ

چین دنیا کو ایک محرک قوت فراہم کرنا جاری رکھے گا، وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے کھلے پن کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ خواہ بیرونی ماحول کیسے بھی تبدیل ہو، چین نے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

اگر گیس فراہم نہیں کرنی تھی تو شیڈول کا اعلان کیوں کیا؟،میئرکراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وفاق پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گیس فراہم نہیں کرنی تھی تو شیڈول کا اعلان کیوں کیا؟ ،وزیر اعظم کراچی آئیں تو پوچھیے گا کہ وعدہ کرتے ہیں تو وفا مزید پڑھیں

لین جئین

نام نہاد “پاناما نہر پر چین کا کنٹرول” ایک سفید جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے کہا ہے کہ چین پاناما نہر کے معاملے پر پاناما کی خودمختاری کی حمایت کرتا ہے اور نہر کو مستقل غیر جانبدار بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے لازوال قربانیاں پیش مزید پڑھیں

کافری میڈیکل کیمپ

المصطفیٰ ہسپتال گلشن اقبال میں ہونٹ وتالوکٹے بچوں کے آپریشن کافری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

کراچی (نمائندہ خصوصی)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ،المصطفیٰ میڈیکل سینٹرگلشن اقبال میں سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی سرپرستی میں ہونٹ وتالوکٹے بچوں کے فری آپریشن کیمپ کے دوسرے روزسندھ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے بچوں کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی،تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دیتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ لاعلاج کتوں کو بہتر طریقے سے اور آرام دہ موت دی جائے۔ جسٹس جواد حسن نے چھ صفحات پر مشتمل فیصلہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

افغان حکومت کو بھی ذمیداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمن

پشاور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو بھی ذمے داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے ہو مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نےخیبر پختونخواہ میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کوصوبہ خیبر پختونخواہ میں دو آپریشنز کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی مزید پڑھیں

جنرل جاسم البدیوی

جزیرہ شیلڈ فورسز ہمارے خلیجی اتحاد کی علامت ہیں،جی سی سی سیکرٹری جنرل

ریاض (نمائندہ خصوصی)خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا ہے کہ جزیرہ شیلڈ فورسز ہمارے خلیجی اتحاد کی علامت بن چکی ہیں اور ہمارے ممالک کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے مشترکہ خلیج کی ایک مزید پڑھیں