اسرائیلی وزیر دفاع

السنوار کے قتل کے بعد حماس ہتھیار ڈال دے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے حماس کے رہ نما یحیی السنوار کے قتل کو غزہ میں تحریک کے ارکان کے لیے ایک واضح اشارہ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ قیدیوں کی رہائی اور ہتھیار مزید پڑھیں

چین

چین، 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں جی ڈی پی میں 4.8 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی معیشت کے آپریشن کو متعارف کرانے کے لئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا. جمعہ کے روز قومی ادارہ برائے شماریات کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

آپریشن کے نام پر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحما ن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن کے نام پر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے۔ تفصیل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے سابق سینیٹر ہدایت مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس

استحکام پاکستان آپریشن کی مکمل حمایت ،آل پارٹیز کانفرنس میں بھر پور شرکت کرینگے ‘چودھری شجاعت حسن

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے آل پارٹیز کانفرنس میں بھر پور شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے مکمل پاک کرنے کے لئے استحکام پاکستان مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن ، محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، سیاست میں اپ ڈائون آتے رہتے ہیں انہیں خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ بلوچستان

دہشتگردوں کا اہم نیٹ ورک پکڑا گیا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا اہم نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دہشتگردی کے بارے میں بڑی مزید پڑھیں

فلپائنی سیامی

فلپائنی سیامی جڑواں بچوں اکیزا اور عائشہ کو الگ کرنے کا آپریشن

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں فلپائن کے سیامی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے لیے میڈیکل اور سرجیکل ٹیم کی سربراہی شاہ سلمان سینٹر برائے ریلیف اینڈ ہیومینٹیرین ایڈ کے جنرل مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ژوب ،ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ژوب آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ژوب، بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کی بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مزید پڑھیں