نوال سعید

سلمان خان کے بجائے منوج باجپائی کیساتھ کام کرنا چاہوں گی، نوال سعید

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ سلمان خان کے بجائے منوج باجپائی کے ساتھ کام کرنا چاہوں گی۔ حال ہی میں نوال سعید نے جیو ڈیجیٹل کے پروگرام جیو پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

ماورا حسین

شادی میں ماورا حسین کی بالی وڈ گیت پر حسین انٹری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی اپنی شادی کی تقریب میں بالی وڈ گیت پر انٹری نے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ لیے۔ ”جفا”اور”نوروز”جیسے ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماورا حسین نے 2025 کو اپنی مزید پڑھیں

ریتک روشن

اداکار ریتک روشن کی سعودی عرب میں پذیرائی، اعزاز سے نوازا گیا

ریاض (نمائندہ‌خصوصی)بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنے 25 برس مکمل کرنے والے اداکار ریتک روشن کو سعودی عرب میں جوائے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ شو سعودی عرب کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جو عرب دنیا کے فنکاروں مزید پڑھیں

میرا

مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، نیلم منیر کی شادی کے بعد میرا افسردہ

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کے موضوع پر بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ اداکارہ میرا جو 1990 کی دہائی سے فلم انڈسٹری کا حصہ مزید پڑھیں

امن دیو گن

چچا اجے دیو گن کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے دوران کافی نروس تھا، امن دیوگن

ممبئی (نمائندہ‌خصوصی)بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کے بھتیجے امن دیو گن بھی چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شعبہ اداکاری میں اپنا سکہ جمانے کیلیے اپنے کیریئر کا آغاز بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا مزید پڑھیں

احسن خان

نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی جو مستقبل میں سینئرز کا خلا ء پر کر سکے’ احسن خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے صرف اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے ، ہمیں نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا پر بھرپور توجہ مرکوز کرنی چاہیے جو مستقبل میں سینئرز مزید پڑھیں

لائبہ خان

ماصی میں قطری شہزادے کے ساتھ شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں، لائبہ خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں یوٹیوب پر ان کی قطری شہزادے کے ساتھ شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ‘کیسی تیری خود غرضی’ سے مزید پڑھیں

سیف علی خان

اداکار سیف علی خان ایک بار پھر ‘ریس’ فرنچائز میں واپس آگئے

ممبئی (نمائندہ خصوصی)معروف فلم پروڈیوسر رمیش تورانی نے اعلان کیا ہے کہ اداکار سیف علی خان ایک بار پھر ‘ریس’ فرنچائز میں واپس آگئے ہیں۔ وہ اسکی چوتھی قسط میں جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تورانی نے بتایا مزید پڑھیں

مولا جٹ

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز رکوانے کیلئے انتہا پسند سرگرم

ممبئی (نمائندہ خصوصی)تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے ہیں اور فلم کی ریلیز رکوانیکے لیے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ہندو انتہاپسند جماعت نو مزید پڑھیں