نرگس فخری

نرگس فخری وکی کوشل اور امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے انڈسٹری کے بڑے ناموں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نرگس فخری نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ وہ رنویر سنگھ کی مزید پڑھیں

حبا علی

یمنی زیدی کو شہرت دینے والا کردار ہاتھ میں آ کر نکل گیا‘ حبا علی

لاہور (نمائندہ خصوصی) اداکارہ حبا علی کا کہنا ہے کہ ماضی میں یمنی زیدی کو شہرت دلانے والا ڈرامہ میرے ہاتھ میں آ کر نکل گیا۔حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں مزید پڑھیں

شیبا بٹ

اداکارہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہے ‘ شیبا بٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ شیبا بٹ نے کہا ہے کہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہے اور انہوں نے اردو اور پنجابی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، ہمارے ہاں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کی بھارت میں مقبولیت، بھارتی صحافی نے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل گرل ہانیہ عامر کی مقبولیت نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی خوب ہے جس کا اندازہ ایک حالیہ تبصرے سے لگایا جا سکتا ہے۔بھارت کی معروف انٹرنیٹ شخصیت اور صحافی مزید پڑھیں

نرگس فخری

بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی، نرگس فخری

ممبئی (نمائندہ خصوصی) امریکی نژاد اداکارہ اور ماڈل نرگس فخری نے کہا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی۔ ہدایتکار امیتاز علی کی 2011 کی فلم راک اسٹار سے نرگس فخری نے مزید پڑھیں

نوشین شاہ

نوشین شاہ نے عمران اشرف کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے “مذاق رات” کے میزبان عمران اشرف کی اداکاری اور محنت کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ان دنوں سوشل میڈیا پر نوشین شاہ کے ایک پرانے انٹرویو کی مختصر مزید پڑھیں

حرا عمر

‘کیا آپ مسلمان ہیں؟’ ، حرا عْمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید

ِکراچی (گلف آن لائن)کم عْمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ حرا عمر بولڈ ڈریسنگ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ حرا عمران دِنوں مالدیپ میں موجود ہیں جہاں وہ سہانے موسم سے لطف اندوز مزید پڑھیں