بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ کوئٹہ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا شہید رزاق جھرنا کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے عظیم جیالے شہید عبدالرزاق جھرنا کے 43 ویں یومِ شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عبدالرزاق جھرنا کی قربانی آمریت کے خلاف مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی چارسدہ میں جمعیت علمائے ِ اسلام (ف) کے رہنما و سابق ایم پی اے پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چارسدہ میں جمعیت علمائے ِ اسلام (ف) کے رہنما و سابق ایم پی اے پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے مولانا محمد مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پاک فوج نے ثابت کیا پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے،شرجیل انعام میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) تقریب میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، یہ دن پوری قوم کے لیے عید سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جس میں پوری قوم نے مثالی اتحاد، جذبے اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

جہاں سچائی قدغنوں سے محفوظ ہوتی ہے وہ معاشرے فروغ پاتے ہیں ‘ بلاول بھٹو

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادیِ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں اور میڈیا پرسنز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں قومی تاریخ میں سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

جنگیں تباہی لاتی ہیں، فریقین کو کشیدگی ختم کرنے کے لئے امن کا راستہ اختیار کرنا چاہئے’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین بہت مثبت رہا، وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشوں سے اللہ نے پوری دنیا میں پاکستان کو عزت بخشی۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

فریال تالپور

یومِ مزدور اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ ترقی کی ہر اینٹ محنت کشوں کے ہاتھوں سے رکھی جاتی ہے، فریال تالپور

کراچی(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محنت کش مرد و خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی محنت اور قربانیوں کو قوم مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

رضاکاری میں متحرک نوجوان ہمارا سرمایہ ، دکھی انسانیت کی خدمت سب کی ذمہ داری ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ رضاکاری میں متحرک نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں ،دکھی انسانیت کی خدمت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کورمضان المبارک کے دوران گورنر ہائوس پشاور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں بچوں کو معیاری اور مفت ہنگامی طبی سہولیات بڑے پیمانے پر مہیا کی جارہی ہیں بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی چائلڈ لائف فانڈیشن کو عالمی سطح پر سوشل انوویشن کے لیے اسول ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا ہے، جو برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں منعقدہ 23ویں سالانہ اسول ورلڈ فورم کے دوران پیش کیا گیا۔ یہ مزید پڑھیں