murtaza-songi

وزیراطلاعات کی کوششیں ،سینئر صحافی ظفر وزیر کو خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی کوششوں سے وانا سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی ظفر وزیر کو خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم کر دی گئی ، نگران مزید پڑھیں

پرویز خٹک

القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

پشاور (گلف آن لائن)خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کے معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی۔ شہزاد اکبر نے کابینہ کو مزید پڑھیں

، عبدالقادر پٹیل

پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں،ویکسین سے عمر بھر کی معذوری کو ختم کیا جاسکتا ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف علی زرداری کا سندھ سمیت پورے ملک میں شدید بارشوں پر اظہار تشویش

کراچی(گلف آن لائن)سابق صدرمملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ سمیت پورے ملک میں شدید بارشوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے باقاعدہ نئے چینل پی ٹی وی نیشنل پشاور کی نشریات شروع کردی گئی ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کی ہدایت پر خیبر پختونخوا کے عوام کو 24 گھنٹے تفریح، حالات حاضرہ اور خبروں سے باخبر رکھنے کے لئے باقاعدہ نئے چینل پی ٹی وی نیشنل پشاور کی نشریات مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پی ٹی وی کی علاقائی نشریات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے مجھے خوشی ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمد اللہ پی ٹی وی کی علاقائی نشریات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے مجھے خوشی ہے، پی ٹی وی پشاور سینٹر ہفتہ کے سات دن 24 مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں تمام نجی و سرکاری اسکولز و کالجز بند، میٹرک امتحانات ملتوی

پشاور (گلف آن لائن)حکومت خیبر پختونخوا نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں غیر یقینی اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال کومدنظر رکھتے ہوئے صوبہ بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولز و کالجز بند کر دیے ہیں۔ عمران مزید پڑھیں

سرطان

خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

پشاور(گلف آن لائن) خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا جسے ماہرین صحت نے مردوں میں اموات کی تیسری بڑی وجہ قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مناسب احتیاط اور علاج معالجے مزید پڑھیں

انتخابات

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر تے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے بھی مراسلے بھیج کر انتخابی عملے کی فہرست مزید پڑھیں