اسلام آباد ہائی کورٹ

ای سی ایل کیس میں ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوئیں، سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہائیکورٹ میں بلوچ یکجہتی کونسل کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کی۔ درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی جگہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

5 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 5 اکتوبر پولیس پر مبینہ تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ سماعت اے ٹی سی کے جج منظر علی گل مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

منشیات کیسوں کی سماعت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم اقدام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) منشیات کیسوں کی سماعت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم اقدام اٹھا لیا۔ منشیات سے متعلق کیسوں میں رٹ پٹیشن، ضمانت اور اپیلوں سمیت تمام کیسز اب ڈویژن بینچ سنے گا۔ عدالت کے مطابق منشیات کیسز مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جمشید دستی کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف دائر چار مختلف درخواستوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سیوریج اور سڑک کے کام سے متعلق درخواست، ڈپٹی کمشنر کو15 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ ٹائون میں سیوریج اور سڑک کے کام سے متعلق درخواست درخواست نمٹا تے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو زیر التواء درخواست پر پندرہ روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ جسٹس راحیل کامران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، منشیات فروشی کے ملزم کی ضمانت مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے منشیات فروخت کرنے کے ملزم فرمان کی ضمانت کی درخواست بھی مسترد کردی۔ دورانِ سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے استفسار کیا کہ ملزم کے خلاف چالان تاخیر سے کیوں جمع ہوا؟ کیا مزید پڑھیں

یوٹیوسعد الرحمان

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کرتے ہوئے 5ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ دوران سماعت وکیل نے کہا کہ ملزم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جونیئر ٹیچرز کو او پی ایس پر ہیڈ ماسٹر تعینات کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جونیئر ٹیچرزکی او پی ایس پرہیڈماسٹر کی پوسٹ پر تقرری کیخلاف درخواست پرچیف سیکرٹری سندھ کو سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ عدالت نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیس: پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپر ہائی وے کی حدود سے لاپتہ ہونے والا مزید پڑھیں