بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

9 مئی مقدمات، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف سماعت 30 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات کے دو مقدمات کی سماعت 30اپریل تک ملتوی کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

یاسمین راشد

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، عمر سرفراز ودیگر کیخلاف چالان عدالت پیش

لاہور(نمائندہ خصوصی ) شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقریر سمیت سانحہ 9 مئی کے 6 مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی۔ اس مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

شبلی فراز

پشاور ہائیکورٹ،سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور،20دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کاحکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ منگل کوچیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت مزید پڑھیں

وزیراعظم

لاپتہ بلوچ طلبہ کیس:کون بے وقوف جبری گمشدگیوں کی ایڈوکیسی کریگا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں طلب کیے جانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر رکھا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

9 مئی مقدمات،ملزمان کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

عمران خان

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

بانی پی ٹی آئی کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں’ ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دار درخواست پر سماعت کی۔درخواست مزید پڑھیں