چیئرمین تحریک انصاف

امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے ‘ عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عدالت نے کہا تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے ، ہم اسمبلی تحلیل کریں گے اس میں کوئی دورائے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروادیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیلات ہائی کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے بچے ماں کے حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دونوں بچے پولینڈ کی دونوں ماں کے عارضی حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ دونوں بچوں کو پولینڈ کے سفارت خانے رکھا جائے، بدھ کو بچوں کو دوبارہ عدالت مزید پڑھیں

شیخ رشید

تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں جسکے عزائم منفی ہیں وہ ناکام ہونگے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کیحصول کی درخواست نمٹا دی۔مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ پمز سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نہ ملنے پرعدالت آئی تھیں تاہم فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

یہ کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا

راولپنڈی (گلف آن لائن)سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ لال حویلی سابق وفاقی وزیرکی ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی مزید پڑھیں

بابر اعوان

عمران خان کے شاملِ تفتیش ہونے پر بابر اعوان اور تفتیشی افسر کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے کیس کی سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان اور تفتیشی افسر کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے شامل تفتیش ہونے کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتار ی قانونی تقاضا ہے۔ ایک انٹرویوومیں رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعامرلیاقت

ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھرعدالت پہنچ گیا، 29 اگست کے لیے نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے شہری عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عدالت نے معروف اینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت کی صاحبزادی، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کیے۔ دانیہ ملک کے وکیل نے مزید پڑھیں