مایا علی

عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی بھی اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف بول پڑیں۔مایا علی نے انسٹاگرام پر وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اْنہوں نے وزیرِ اعظم کی تصویر مزید پڑھیں