جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ 24 مارچ کو سنایا جائے گا، جنوبی کوریا کی آئینی عدالت

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے مطابق، آئینی عدالت منگل کے روز معطل کردہ وزیر اعظم ہن ڈوک سو کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ بیرونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کے پی کے میں پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کردینا قابل مذمت ہے، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کردینا شرمناک حرکت اور قابل مذمت ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے خیبرپختونخوا میں احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کرنے پر گنڈاپور مزید پڑھیں

موبائل سروس

چہلم امام حسین،پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس جزوی معطل کرنےکا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق موبائل سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں مزید پڑھیں

ملک احمد خان

گالم گلوچ کرنے والوں کی اسمبلی رکنیت معطل کرسکتاہوں’ملک احمد خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گالم گلوچ کرنے والوں کی اسمبلی رکنیت معطل کرسکتاہوں،انتشار اور نفرت کی سیاست کو دفن کرنا ہوگا، ملک کی سلامتی اور خوشحالی کی خاطر سب کو ملکرکام مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مریم نواز کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قائد حزب اختلاف سے سرکاری گاڑی ، سٹاف واپس لینا ،اراکین کی رکنیت معطل کرنا قابل مذمت ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ احتجاج کا جمہوری حق استعمال کرنے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے قائد حزب اختلاف سے سرکاری گاڑی ، سٹاف واپس اور اپوزیشن مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ

وزیرِ اعلی سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کر دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔اتوارکی صبح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری مختلف پروجیکٹس کا دورہ کیا، صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین، اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کردی گئیں،اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 27نشستیں معطل کر دیں۔پنجاب اسمبلی کا مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، کاغذات مسترد کر نے کا تحریر ی فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو مزید پڑھیں

imran-shah

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف ٹرائل چند روز میں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیرخارجہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں ٹرائل 2 ہفتوں میں شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیاکے مطابق سینئر مزید پڑھیں