علی زیدی

عمران خان کے بعد علی زیدی نے بھی شہباز گل کے بیان کو غلط قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بعد پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے بھی شہباز گل کے بیان کو غلط قرار دیدیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ شہباز گل مزید پڑھیں

احسن اقبال

بطور پارٹی سیکرٹری جنرل میرے پاس نوازشریف کی وطن واپسی کی اطلاع نہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جاوید لطیف کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی سیکرٹری جنرل کی مزید پڑھیں

میا ں جاوید لطیف

نواز شریف ستمبر میں پاکستان آرہے ہیں ،جیل نہیں جانے دیں گے’ میا ں جاوید لطیف

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آرہے ہیں ،ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے ثاقب نثار کے کہنے پر نواز شریف کو مزید پڑھیں

طلال چوہدری

تنقید اور بغاوت میں بڑا فرق ، عمران خان نواز شریف کیساتھ اپنے کیسز کو نہ ملائیں،نواز شریف کو ناکردہ گناہوں کی سزا دی گئی طلال چوہدری

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ شہیدوں کیخلاف گھٹیامہم چلا کر عمران خان نے بہت غلط کیا ، تنقید اور بغاوت میں بڑا فرق ہے ، عمران خان نواز شریف کیساتھ اپنے مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، پی ڈی ایم کا اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور مشترکہ فیصلے کیے جائیں گے۔ نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ اور مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا

لیہ (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔لیہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سری لنکا کا صدر جان بچا کر بھاگ رہا تھا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ باد ہائیکورٹ کا برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آ باد ہائیکورٹ نے برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ یہاں اس کو سزا ہوئی، پھر بری ہو کر پانچ سال سے جیل میں مزید پڑھیں