امیر مقام

عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے ہیں ،پرویز الٰہی ، محمود خان عمران خان کیساتھ ہاتھ کرگئے ‘امیر مقام

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے ہیں ،پرویز الٰہی اور محمود خان عمران خان کے ساتھ ہاتھ کرگئے ہیں ،قومی سلامتی کے ادارے کو اتنا ہمارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

چینی وزیراعظم نے یقین دلایا کہ ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، دوست ممالک تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ،وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم نے یقین دلایا کہ ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، باقی دوست ممالک سے بھی تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، نون کے دور میں گیارہ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

عمران خان اچھے پالیسی میکر نہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں،سوشل میڈیا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جتنا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات ،وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات جس میں وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق مزید پڑھیں

اسلام آباد خود کش دھماکہ

اسلام آباد خود کش دھماکہ ، وزیر اعظم کی مذمت، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے،وزیراعظم نے دھماکے میں شہید ہونے والے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم شہباز شریف کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ۔رانا ثناءاللہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

ارشد شریف قتل پر عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصٰی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جرنلسٹس سیفٹی فورم کی تقریب سے مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

عمران خان نے کچھ نہیں کرنا، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں گے وہاں انتخابات کرا دینگے’ اعظم نذیرتارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا،عمران خان نے کچھ نہیں کرنا وہ اسمبلی بھی نہیں توڑیں گے ، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں گے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات ،پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ملاقات کی جس میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات ،جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک آرمی، ملکی دفاع اور قومی مفادات کیلئے خدمات کی تعریف

اسلام آباد ( گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک آرمی، ملکی مزید پڑھیں