احسن اقبال

ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، عوام پر کم بوجھ ڈالنے اور معیشت بہتر بنانے مزید پڑھیں

مریم نواز

اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو،اس کیلئے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی ؟مریم نواز

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے کہاہے کہ اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو،اس کیلئے پورے سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان سب سے بڑے فتنے کا نام ،جتنی جلد ی کچل یا اسکی اصل جگہ پر پہنچا دیا جائے اتنا ہی پاکستا ن کے حق میں بہتر ہے’ مریم نواز

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کا نام ہے اسے جتنی جلد ی کچل دیا جائے یا اس کی اصل جگہ پر مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران کو جتنے موقع ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جتنے مواقع عمران خان کو ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، عمران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا،چین، امریکا مزید پڑھیں

عابد شیر علی

الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے باہر سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ‘عابد شیر علی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر مزید پڑھیں

عابد شیر علی

عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فوادا چوہدری کو مداخلت قرار دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فواد چوہدری کو مداخلت قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں عابد شیر علی نے کہاکہ عمران نیازی نے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

عمران نیازی اور شیریں مزاری کو امریکہ برا لگتا ہے ،ان کے ڈالر بڑے اچھے لگتے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر مملکت داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے سابق وزیر شیریں مزاری کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی اور شیریں مزاری کو امریکہ برا لگتا ہے مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

اسرائیل اور بھارت سے پیسے لینے والا ہمیں امپورٹڈ حکومت قرار دے رہا ہے ،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ اسرائیل اور بھارت سے پیسے لینے والا ہمیں امپورٹڈ حکومت قرار دے رہا ہے ،عمران خان چور مچائے شور کے مصداق عمل کررہا ہے مزید پڑھیں