جنیوا (نمائندہ خصوصی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، سیلاب کے 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں۔ بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن مزید پڑھیں
جنیوا (نمائندہ خصوصی ) فرانسیسی صدر نے کہا کہ کوئی شک نہیں پاکستان کو سیلاب کی وجہ سے جانی و مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، فرانسیسی عوام اور حکومت کی جانب سے پاکستان سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہیں، سردی مزید پڑھیں
جنیوا(نمائندہ خصوصی) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہی دیکھ کر دل ٹوٹ گیا ہے لیکن برے حالات میں بھی پاکستانی عوام کا جذبہ دیکھ کر متاثر ہوا ہوں، پاکستان میں سیلاب کی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ جمہوری کلچر اور پارلیمانی طرز حکومت کے اقدار مشترکہ ہیں اور دونوں ممالک میں باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی خوشگوار مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد کردئیے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 15 ہفتوں میں کووڈـ19 سے ایک بھی موت نہ ہونا خوش آئند امر ہے،پانچ سے بارہ سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسینیشن کو ہنگامی بنیادوں مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو سامنے رکھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،استعفے منظور کرنا بہت مشکل کام ہوتا ہے، لاکھوں افراد نے ووٹ دے کر آپ مزید پڑھیں
نیویارک (نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال موسم گرما میں آنیوالا تباہ کن سیلاب ایک واضح یاد دہانی تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل قریب میں مزید تباہی کا باعث بنیں مزید پڑھیں