لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( گلف آن لائن) پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست چیئرمین جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

خود کو ایماندار، دوسروں کو چور کہنے والے پٹرول پر فی لیٹر 21 روپے اور ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے حاصل کر رہے، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ خود کو ایماندار، دوسروں کو چور کہنے والے پٹرول پر فی لیٹر 21 روپے اور ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے حاصل کر رہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

دن کو ریلیف پیکج اعلان رات کو پٹرول قیمتوں میں مزید اضافہ فیصلہ کسی ہوشمند حکمران کا نہیں ہو سکتا ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیرحسین بخاری نے پٹرول قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دن کو ریلیف پیکج اعلان رات کو پٹرول قیمتوں میں مزید اضافہ فیصلہ کسی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

اب رات کے اندھیرے میں عوام پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، نیازی صاحب نے جب نوٹس لیا قیمتیں مزید بڑھ گئیں’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اب رات کے اندھیرے میں عوام پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، ابھی زخم بھرے نہیں تھے پٹرول پھر آٹھ روپے مہنگا کر دیا گیا، نیازی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پٹرول نے 145 روپے لیٹر کی حد پار نہیں کی حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے’ شہبازشریف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول نے 145 روپے لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے ،پٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں

شازیہ مری

پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ مزید پڑھیں