ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

لندن (گلف آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی سے ”ہیتھرو ”ائیرپورٹ انگلینڈ کیلئے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے روانہ ہوئی ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ مزید پڑھیں

مشتاق احمد

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا،مشتاق احمد

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کے والہانہ استقبال کی وجہ وہاں موجود مسلمانوں کی اکثریت کو قرار دے دیا۔ورلڈکپ کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ پر بھارتی مزید پڑھیں

kuwait-airport1

کویت، ائیرپورٹ پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی پر متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا

کویت سٹی (گلف آن لائن) کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی پر متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیاہے۔ نشریاتی ادارے کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کویت مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس

وفاقی پولیس کا سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط ، ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔ خط میں کہاگیاکہ ائیر پورٹ کا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا

لیہ (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔لیہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سری لنکا کا صدر جان بچا کر بھاگ رہا تھا، مزید پڑھیں