اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 30نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی سماعت کی ۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال سمیت دیگر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دلائل جاری رہے

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دلائل جاری رہے۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ

منی لانڈرنگ ریفرنس’ شہباز شریف اور حمزہ عدالت میں پیش، سماعت 12 نومبر تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت اٹھارہ نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت اٹھارہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے مزید پڑھیں

آغا سراج

احتساب عدالت ،آغا سراج سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش ہونے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ منگل کو کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو اسپیکر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، شرجیل میمن سمیت دیگرپر فردِ جرم عائد،ملزمان کاصحت جرم سے انکار،عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا

کراچی(گلف آن لائن) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیاہے۔پیرکواحتساب عدالت میں شرجیل میمن ودیگر کے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

احتساب عدالت نے اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سرکاری اشتہارات کی تقسیم میں مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا کی جانب سے ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس چیلنج کر دیا، عدالت کا نیب کو نوٹس ، جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت میں سلیم مانڈوی والا کی جانب سے ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس چیلنج کر دیا۔ جمعرات کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی مزید پڑھیں

برجیس طاہر

ہائیکورٹ کابرجیس طاہر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرنیکا حکم

لاہور( گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے ممبر قومی اسمبلی برجیس طاہر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی مزید پڑھیں