مراد علی شاہ

لاڈلا روزانہ کمرے میں بیٹھ کر میٹنگ کر رہا ہے، باہر نہیں نکل رہا، مراد علی شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلی سندھ و رہنما پیپلزپارٹی مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاڈلا کمرے سے باہر ہی نہیں نکل رہا، ایک کمرے میں بیٹھ کر روزانہ میٹنگ کر رہا ہے۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہبازشریف

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، پہلے اسمبلیاں تحلیل کر نے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دینگے ،،وزیرِ اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، اس سے پہلے ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دیں گے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہو سکتے ہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

نیئر حسین بخاری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بجائے مدت پوری ہونے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بجائے مدت پوری ہونے کی تجویز دے دی۔ نیئر حسین بخاری نے کہاکہ میری رائے ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی مزید پڑھیں

خواجہ محمدآصف

عمران خان نے پاکستان میں نوجوانوں اور سیاست کے لیے منفی کردار ادا کیا، وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے چار سالہ دور حکومت میں ملک میں غلیظ زبان کے کلچر کو فروغ دیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

منظور وسان

لگ رہا ہے الیکشن اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں گے: منظور وسان

کراچی(گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیرِ زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عمران خان نے 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ہے۔راولپنڈی میں مہنگائی کے حوالے سے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرقانون نے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کوغیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کو غیر آئینی قرار دے دیا ۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ آئین میں ٹیکنو مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے بھی عمران کوشٹ اپ کال دیدی، شرجیل انعام میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان محض اعلان ہی رہا ، وزیر اعلی پنجاب کے بعد وزیر اعلی محمود خان نے بھی عمران خان مزید پڑھیں