کامران مرتضیٰ

سلمان اکرم کی بات ساتھ چلنے اور ساتھ چلانے والی نہیں، جے یو آئی سینیٹر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جے یو آئی ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا نے اتحاد سے متعلق جو بات کی ہے وہ ساتھ چلنے والی اور ساتھ چلانے والی دوستوں کی بات نہیں ہے۔ نجی مزید پڑھیں

اسد عمر

سیاستدانوں کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بیٹھنا ہوگا، اسد عمر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مسائل کا حل اتفاق رائے سے ہی ممکن ہے۔ یہاں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بیٹھنا ہوگا۔ اسد عمر کا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عمران خان اپنی وجہ سے جیل میں ہیں، کسی سیاسی مخالف نے نہیں ڈالا’ سعد رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین آج اگر جیل میں ہیں تو اپنی وجہ سے ہیں. ان کو کسی سیاسی مخالف نے جیل مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی خط نہیں بھیجتے ،یہ پراپیگنڈہ ٹول ہے ، فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے بانی کو آرمی چیف کو خط لکھنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی خط نہیں بھیجتے یہ ایک پراپیگنڈہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کے خلاف نہیں ،نواز شریف سے بھی چیزیں شیئرکی جاتی ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ‌خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت مختلف اجلاسوں میں شریک ہوتی ہے. اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کے خلاف نہیں ، مذاکرات میں جوبھی بات ہوتی ہے ہم وزیراعظم مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے مطالبات پر جہاں گنجائش نکلے گی تو ضرور نکالیں گے’ عرفان صدیقی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف میں راستے بند کرنے کے بجائے کھولنے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے مزید پڑھیں

ترجمان پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ایک ونڈوکھولی ہے ، کوئی بھیک نہیں مانگ رہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(آئی این پی )سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ایک ونڈوکھولی ہے ،مذاکرات کیلئے کوئی بھیک نہیں مانگ رہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا سول نافرمانی کی کال مزید پڑھیں

فوادچوہدری

شہبازشریف حکومت اس لئے قائم ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نان ایشو پر لڑ رہے ہیں،فوادچوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف حکومت اس لئے قائم ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نان ایشو پر لڑ رہے ہیں،شہبازشریف حکومت نہیں چاہتی کہ سیاسی درجہ حرات نیچے آئے ، یہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھے گی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھے گی، ن لیگ کی جانب سے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

اسٹیبلشمنٹ نے مداوا شروع کیا لیکن ن لیگ کی کوشش ہے مذاکرات آگے نہ بڑھیں: شیر افضل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 نومبر کے واقعات کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کیلئے مداوا شروع کر دیا ہے تاہم مسلم لیگ ن کوشش مزید پڑھیں