اسد عمر

اسٹیبلشمنٹ سے جو معاونت ہمیں حاصل تھی وہ موجودہ حکومت کو نہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے جو معاونت ہمیں حاصل تھی وہ موجودہ حکومت کوحاصل نہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

15سے 30دسمبر انتہائی اہم ، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے، شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق کہا ہے کہ 15سے 30دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

2018کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کوئی مدد نہیں کی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2018کے عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کوئی مدد نہیں کی تھی۔ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 2018میں ہم مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

اسٹیبلشمنٹ کے مصنوعی ونااہل قیادت کے تمام تجربے ناکام ثابت ہوچکے ہیں،لیاقت بلوچ

کراچی(نمائندہ خصوصی)مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعد اتحادی حکومت اے پی ڈی ایم کے بھی مہنگائی کے خاتمے ،معیشت کی بحالی سے لیکر عام آدمی کوریلیف دینے مزید پڑھیں

اسد عمر

ہماری حکومت میں ایوان میں ووٹ پورے کرنے کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ تھی، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ، اگر ایسا ہوتا تو کیا ایک پارٹی اور لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی۔ ایک مزید پڑھیں

شیری رحمان

امریکی فرم سے معاہدے کے بعد عمران خان یوٹرن لے رہے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیات اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکی لابنگ فرم سے معاہدہ کرنے کے بعد عمران خان امریکا اور اسٹیبلشمنٹ پر لگائے گئے الزامات پر مسلسل یوٹرن لے مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

اصطبل کے مستقل مکین نے اعتراف کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے چارہ پر پلتا رہا ہے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آبا د(گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اصطبل کے مستقل مکین نے اعتراف کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے چارہ پر پلتا رہا ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگر میں مارا جائوں تو رانا ثنا اللہ کو شامل تفتیش کیا جائے ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جائوں تو رانا ثنا اللہ کو شامل تفتیش کیا جائے ،اور فوج سے درخواست کرتا ہوں کہ سب کو مذاکرات کی میز پر لائیں ،اگر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

اسٹیبلشمنٹ کا متنازع سے آئینی کردار میں منتقل ہونا پاکستان کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا متنازع سے آئینی کردار کی طرف منتقل ہونا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات پاک فوج کے ترجمان ڈی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

روز اوّل سے کہتا رہا ہوں عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر ہے، مولانا فضل الرحمن کی توشہ خان کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے توشہ خانہ کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ روز اوّل سے کہتا رہا ہوں کہ عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر مزید پڑھیں