عمران خان

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ، شہباز شریف صرف فیتے کاٹنے کے لیے ہیں، عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں، عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مزید پڑھیں

محمود خان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں، محمود خان

پشاور(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز محمود خان نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کےساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے،سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی مزید پڑھیں

عدالتی امور

عدالتی امور میں مداخلت سے متعلق ایک اور الزام سامنے آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بھی عدالتی امور میں مداخلت سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا ہے ۔ جسٹس بابر ستار اپنے خلاف منفی سوشل مزید پڑھیں

طلال چوہدری

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، طلال چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لیے کوئی پیغام نہیں۔ایک ٹی وی پروگرام کے دوران لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کیلئے نہیں لایا گیا،عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی اور محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کیلئے نہیں لایا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ٹی آئی نفرت، جھوٹ تقسیم سے برت کا اعلان کرے تاکہ راستے کھلیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نفرت، تعصب، جھوٹ، تقسیم اور تشدد سے برت کا اعلان کرے تاکہ راستے کھل سکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہوگی تو اس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے گزارش ہے 9 مئی پر کمیشن بنائیں، اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہوگی تو اس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں