سینیٹر سلیم مانڈوی والا

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اب ہو جانا چاہئے،سینیٹر سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اب ہو جانا چاہئے،الیکشن کمیشن میں غلط دستاویز جمع کرواکر یہ لوگ عمران خان کو مروائیں گے،کیس صحیح مزید پڑھیں

فیصل واوڈ ا

الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈ اکی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت گیارہ نومبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت گیارہ نومبر تک ملتوی کر دی ۔الیکشن کمیشن نے 2 رکنی بینچ کیس کی سماعت کی ۔میاں عاصف کے وکیل اور فیصل واوڈا کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کرلی، پاکستان تحریک انصاف کے فرخ حبیب کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ سْنایا۔الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق سمیت چاروں صوبوں کو احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں،شرجیل میمن

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، سیاست میں آنے سے قبل اپنے اثاثے الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

سکروٹنی کمیٹی

ٹیکنیکل کمیٹی ای وی ایم پر جائزہ جلد مکمل کرے،الیکشن کمیشن کی ہدایت

اسلام آباد(گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام کو آئندہ انتخابات کے لیے غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نااہلی کیس کی سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نااہلی کیس کی سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کردی جبکہ پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کااستعمال نا گزیر ہے’ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کااستعمال نا گزیر ہے ،دنیا آگے جا رہی اور ہم ابھی بھی ٹھپہ لگانے کو ترجیح مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف

قائد حزب اختلاف نے الیکشن کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرر کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو نام ارسال کر دئیے

لاہور(گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرر کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو نام ارسال کر دئیے ۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور الیکشن کمیشن کے اعترضات کا معاملے پر دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور الیکشن کمیشن کے اعترضات کا معاملے پر دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بدھ کو درخواست گزار شہری طارق اسد کی مزید پڑھیں