مرغی کے گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 605روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے417روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت

عید الفطر پر مانگ زیادہ ہونے کی وجہ سے برائلر گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( نمائندہ خصوصی) عید الفطر پر مانگ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکانداروں نے برائلر گوشت من مانے نرخوں پر فروخت کیا ۔عید الفطر کی تعطیلات میں 10سے12اپریل تک کیلئے سرکاری نرخنامہ جاری کیا گیا جس میں فی کلو برائلر مزید پڑھیں