شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔بانی پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی برطرفی کے نوٹیفکیشن پر نظرثانی مزید پڑھیں

عمران خان

نو مئی کی سی سی ٹی فوٹیجز لائیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا،عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق وزیر اعظم کو جیل میں میسر اور غیر میسر سہولیات کی پچھلے دو ہفتوں کی رپورٹ طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عالمی معاہدوں اور جیل رولز کے مطابق سہولیات دینے کی درخواست پو سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں نے مزید پڑھیں

بشری بی بی

لاہورہائیکورٹ، بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کیخلاف درخواست پراعتراض ختم ،سماعت کل ہوگی

لاہور (نمائدہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااور درخواست کل(جمعہ کو) سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی جیل سے چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے انتخاب میں حصہ لیں گے،برطانوی اخبار

لندن(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود آکسفورڈ یونیورسٹی کے آن لائن انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، پارٹی و صوبائی امور پر بات چیت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں پارٹی اور صوبائی امور پر بات چیت کی گئی۔علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے جہاں، ملاقات اڈیالہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پیر کو شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع مزید پڑھیں