عمران خان

عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی جلاﺅ گھیراﺅکے مقدمے میں شاہ محمود قریشی8 جولائی کو اڈیالہ جیل سے طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) 9 مئی تھانہ شادمان جلا ﺅگھیراﺅکے مقدمے میں اہم پیشرفت ،انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔ ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آ باد (نمائندہ‌خصوصی) انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی ، عمر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سانحہ 9 مئی کے مقدمات پرسماعت بغیر کارروائی15 جولائی تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت 15 جولائی تک بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ بدھ کو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے ، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے،سب مجھے خاموش کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم جیل ذرائع کے مطابق بانی پی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاونٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہاہے، بانی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مروت کا ایشو پارٹی کا اندرونی معاملہ ، بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہونگے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کا ایشو پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہونگے۔ اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سیکیورٹی خدشات‘ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اڈیالہ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کو لکھے مزید پڑھیں