سندھ ہائی کورٹ

سنی اتحاد کونسل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

کراچی(گلف آن لائن ) سنی اتحاد کونسل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

عمران خان نے ابھی آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا، بیرسٹر علی ظفر

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو خط لکھیں گے ابھی لکھا نہیں ۔ اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں

256

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ٹی آئی آصف زرداری کے درِ دولت پر حاضری دے کر ایک اور یوٹرن لے گی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو بہت جلد آصف زردای کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمی کیلئے جبکہ عاقب خان کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا سپیکر نامزد کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا،پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمی کیلئے مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

عمران خان مجرم نہیں، صدر پاکستان رہائی کے احکامات جاری کریں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے، صدر پاکستان فی الفور عمران خان کو رہائی کے احکامات جاری کریں۔ الیکشن مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کردیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں