محمد شعیب شاہین

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

بانی پی ٹی آئی کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں’ ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈیول جاری کیا گیا۔پاکستان تحریک مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی

نامعلوم افراد میرے نواسے ارسلان کو اٹھا کر لے گئے، جاوید ہاشمی

ملتان(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد کنونشن کے باہر سے میرے نواسے ارسلان کو اٹھا کر لے گئے۔ ملتان میں تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر ورکرز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

صدر مملکت کو شفاف الیکشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنا چاہیے، بیرسٹر گوہر خان

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے صدر مملکت سے موجودہ صورتحال پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی کو شفاف الیکشن کے لیے سپریم کورٹ کو خط مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدت کے دوران نکاح کیس،اسلام آبادہائیکورٹ نے گواہان کے بیانات قلمبند کرنے سے روک دیا ، خاور مانیکا کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشری بی بی کی عدت کے دوران نکاح کیس میں گواہان کے بیانات قلمبند کرنے سے روکتے ہوئے خاور مانیکا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

نواز شریف کا چہرہ اترا ہوا، نہیں لگتا وہ وزیر اعظم بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کے مجھ سے متعلق بیان کو غلط انداز میں لیا گیا،ان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، آئندہ الیکشن میں بھی اتنی ہی گڑ بڑ ہو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان مزید پڑھیں