اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پرسما عت(کل) ہو گی

اسلام آباد(گلف آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے(کل) پیر کو مقرر کی ہے ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد ( گلف آن لائن)توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی 11 اپریل کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد(گلف آن لائن) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 11 اپریل کو عدالتی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو طلبی مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر موثر قرار

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست کو غیر موثر قرار دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔منگل کو اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی جبکہ وفاقی وزارت قانون و انصاف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

روز اوّل سے کہتا رہا ہوں عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر ہے، مولانا فضل الرحمن کی توشہ خان کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے توشہ خانہ کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ روز اوّل سے کہتا رہا ہوں کہ عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن مزید پڑھیں