سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی،بی کام سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق بی کام ریگولر سال اول کے امتحانات میں 1161 مزید پڑھیں

وائس چانسلر

جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، جہاں چاروں صوبوں کے طلبہ داخل ہیں، وائس چانسلر جامعہ کراچی

کراچی(گلف آ ن لائن)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہاہے کہ جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، جہاں چاروں صوبوں کے طلبہ داخل ہیں۔جامعہ کراچی کے یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ(یوم جامعہ)کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سلور مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی میں جمعرات کو صحافیوں کی تربیت کے موضوع پرورکشاپ ہوگی

کراچی(گلف آ ن لائن)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام “قدرتی آفات پررپورٹنگ کرنے کے حوالے سے صحافیوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے ” کے موضوع پر آج( جمعرات)19 جنوری کو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 16 جنوری تک توسیع

کراچی(گلف آن لائن)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایوننگ پروگرام میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس فرسٹ ایئر،تھرڈ ایئراور ڈپلومہ،سرٹیفیکیٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں16 جنوری2023 ء مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،131طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی (گلف آن لائن)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں131 طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔رجسٹرار جامعہ مزید پڑھیں

چینی وزارتِ خارجہ

چین کو امید ہے کہ پاکستان جامعہ کراچی میں ہونے والے حملے کے مجرموں کو سخت سزا دے گا۔چینی وزارتِ خارجہ

اطلاعات کے مطابق پانچ جولائی کوحکومت سندھ اور پاکستان کےمحکمہِ انسداد دہشت گردی نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے اہم ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں

پرویز اشرف

قومی اسمبلی دہشت گردی کی اس وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتی ہے، پرویز اشرف

اسلام آ با د(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کےاسپیکر راجہ پرویز اشرف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کی۔پیر کے روز مزید پڑھیں

دہشت گردانہ حملے کا شکار

خود کش دھماکے کے بعد جامعہ کراچی معمول کے مطابق کھل گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی جمعرات سے معمول کے مطابق کھل گئی ۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی عمل سمیت دیگر انتظامی امور معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔ مزید پڑھیں

خودکش حملہ آور خاتون

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی؟ چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(گلف آن لائن)جامعہ کراچی میں گزشتہ روزچینیوں کو نشانہ بنانے والی خاتون خودکش حملہ آور کے حوالے چونکا دینے والے انکشافات ہوئے ہیں۔جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کا نام شاری بلوچ تھا جو کہ ضلع کچ کے ایک مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: بی ڈی ایس سیکنڈ، تھرڈ اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس سیکنڈ ،تھرڈ اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق بی مزید پڑھیں