جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

کراچی(گلف آن لائن)چیئرپرسن آف پاکستان ویمنزفاؤنڈیشن فارپیس نرگس رحمان نے کہا کہ گزشتہ 16 سال سے جینڈر ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن بے حد گر چکی ہے، پاکستان آج 156 ملکوں میں 153 نمبر پر ہے جو لمحہ فکریہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،شعبہ نباتیات کے زیر اہتمام سیمینار22 فروری کوہوگا

کراچی (گلف آن لائن)شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”بائیوڈائیورسٹی : تحفظ،مسائل اور چیلنجز” کی افتتاحی تقریب بدھ 22 فروری 2023 ء کوصبح09:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہوگی۔شیخ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 31 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی اور سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن)انجمن اساتزہ نے بھرتیوں کے حوالے سے سندھ حکومت اور جامعہ کراچی کا نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے سیکرٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے سلیکشن مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی کو سلیکشن بورڈ 2019 منعقد کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی (گلف آن لائن)محکمہ بورڈز و جامعات نے جامعہ کراچی کو سلیکشن بورڈ 2019 منعقد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ جامعہ کراچی نے گزشتہ سال اکتوبر میں سلیکشن بورڈ 2019 کی اجازت کے لیے سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال، تدریسی عمل معطل رہا

کراچی (گلف آن لائن)جامعہ کراچی میں نئے لیکچرار کے خلاف مقدمے پر انجمن اساتذہ کی اپیل پر ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل مکمل معطل رہا۔جامعہ کراچی میں انجمن اساتذہ کی جانب سے 4 روزہ ہڑتال کے دوسرے روز مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی، انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)جامعہ کراچی کے اساتذہ کی جانب سے ایک بار پھر کلاسز کے بایئکاٹ کا اعلان کر دیا گیا، اس بار سلیکشن بورڈ کا منعقد نہ ہونا بایئکاٹ کی وجہ بن گیا۔ڈاکٹر صالحہ رحمان کی زیرصدارت جامعہ کراچی مزید پڑھیں

کرکٹر محمد حفیظ

کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

کراچی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنس میں داخلہ لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے فیس بْک میں محمد حفیظ کے مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی، بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی ( گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ابصارالرحمن ولد فضل مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی: سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (گلف آن لائن) ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو جامعہ کراچی ڈاکٹر غزل خواجہ ہمایوں کے مطابق سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم حاصل اورجمع کرانے کی تاریخ میں10 فروری2023 ء مزید پڑھیں