جامعہ کراچی

جعلی ڈگریوں کی روک تھام ،جامعہ کراچی کا طلبہ کوخصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل کمپیوٹرائزڈ ڈگری جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی (گلف آن لائن) سندھ کی سب سے بڑی جامعہ کا تاریخی اقدام ،جامعہ کراچی نے پہلی مرتبہ جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے طلبہ کوخصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل کمپیوٹرائزڈ ڈگری جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نئی کمپیوٹرائزڈ ڈگری مزید پڑھیں