سگریٹ ٹیکس

سگریٹ ٹیکس اضافے سے حکومت کو 200 ارب روپے وصولی کی توقع

مکوآنہ (گلف آن لائن)سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریباً 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کی توقع ہے۔گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے 148 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کیا مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

حکومت نے 227 ارب روپے کے 6 ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے

اسلام آباد( گلف آن لائن) وفاقی حکومت نے 227 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے۔ منصوبوں کی منظوری سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو عوام کی مرضی کی عکاس ہو، امریکا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بین الاقوامی مذہبی مزید پڑھیں

مذاکرات

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری مذاکرات کل دوبارہ ہونگے

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری مذاکرات کل منگل کو دوبارہ ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سے جاری مذاکرات کے کامیاب نتائج کی راہ ہموار کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

حکومت ایک دن نہیں مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مزید پڑھیں

حکومت

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی

لاہور (گلف آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

جس طرح حکومت نے میرے ساتھ کیا تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان ،پی ٹی آئی کیساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا میں آوازیں اٹھ رہی ہیں’ مسرت چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ قومی لیڈر عمران خان اور ان کی جماعت کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا میں آوازیں اٹھ رہی ہیں، زمان پارک میں آپریشن کی مزید پڑھیں

فواد چودھری

حکومت کی صرف یہ کوشش ہے عمران خان پر جو قاتلانہ حملہ ناکام ہوا اسے کامیابی میں کیسے بدلنا ہے’ فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی صرف یہ کوشش ہے کہ عمران خان پر جو قاتلانہ حملہ ناکام ہوا اسے کامیابی میں کیسے بدلنا ہے ،حکومت کے تمام ادارے الیکشن مزید پڑھیں