شیخ رشید

حکمران سیلاب کے بہانے بھارت سے تجارت ،اسرائیل سے دوستی کرینگے ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا میں تیل کی قیمت گررہی ہے یہاں حکومت ڈیزل10روپے اور بجلی4.5روپے مہنگی کررہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کو بے مزید پڑھیں

شوکت ترین

حکومت میں اعتماد کا فقدان ،وزیر خزانہ فیصلے نہیں کرپارہے ہیں’ شوکت ترین

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے اپنی شرائط پر معاہدے کیے تھے،موجودہ حکومت کو چاہیے کہ آئی ایم ایف کو ملکی مشکلات بتا کر بات کرے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سیلابی ریلوں سے جتنی تباہی ہوئی ہے کوئی حکومت اکیلے ریلیف ،بحالی کا عمل مکمل نہیں کر سکتی ‘ مریم اورنگرزیب

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جس سطح پر تباہی ہوئی ہے کوئی بھی حکومت اکیلے متاثرین کو ریلیف اور ان کی بحالی کا عمل مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت کی بدانتظامی کے باعث بارش زحمت بن گئی ہے، سراج الحق

سکھر(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی بدانتظامی کے باعث بارش زحمت بن گئی ہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کوئی اقدامات نہیں کیے،کرپشن سرعام ہورہی ہے،وزیر اعظم امدادی کاموں کی نگرانی خود کریں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حکومت عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی اور غریب آدمی برباد ہوتا جارہا ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی اور غریب آدمی برباد ہوتا جارہا ہے۔منگل کو ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکمران کروڑوں لوگوںکی آواز سمجھے جانے والے عمران خان کی آواز کو بند کرنا چاہتے ہیں ‘ جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے حکومت کی طرف سے عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

حکومت عوام سے پی ٹی آئی سے وابستگی کا انتقام لے رہی ہے ،ہڈیاں تک نچوڑ لی گئیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود اضافہ کر کے دراصل پی ٹی آئی سے وابستگی دکھانے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

تباہ کن معاشی پالیسیوں کی کوئی حمایت نہیں کرسکتا،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ کوئی ذی شعور شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات لوگوں نے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

حکومت پائیداراورجامع اقتصادی نموکیلئے موثرڈھانچہ جاتی اصلاحات پربھرپورتوجہ دے رہی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرمحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت پائیداراورجامع اقتصادی نموکیلئے موثرڈھانچہ جاتی اصلاحات پربھرپورتوجہ دے رہی ہے۔ وہ پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی سابق کنٹری ڈائریکٹرڑیاوہونگ ینگ کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف سپریم کورٹ ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے تجارت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو تحلیل کرنے کے لیے ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ مزید پڑھیں