سینیٹرمحمداسحاق ڈار

پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں ، وزیر خزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں ، یقین ہے پاکستانی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائیگی،نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی مزید پڑھیں

شہبازشریف

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، پہلے اسمبلیاں تحلیل کر نے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دینگے ،،وزیرِ اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، اس سے پہلے ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دیں گے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگست کا پہلا ہفتہ ہی اہم ،سیاست کا رخ پتہ چل جائیگا ،گوٹی ایسی پھنسی ہے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست کا پہلا ہفتہ ہی بہت اہم ہوگا اور سیاست کا رخ پتہ چل جائے گا ،ان کی گوٹی پھنس گئی ہے اور یہ گوٹی ایسی پھنسی مزید پڑھیں

شہباز شریف

بلوچستان کے وسائل پرپہلا حق صوبہ کے عوام کاہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان کے وسائل پرپہلا حق صوبہ کے عوام کاہے، ترقی کے حوالہ سے میرانظریہ لوگوں کے معیارزندگی کوبلند کرنے سے جڑاہے، بلوچستان اورپاکستان کامستقبل محفوظ اورذمہ دارہاتھوں میں ہے۔ مزید پڑھیں

سینیٹرمحمداسحاق ڈار

چینی بینک نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا، اسحٰق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز کا جال پھیلا نا ہوگا’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز کا جال پھیلا نا ہوگا ،چین سے ہمارے تعلقات دوبارہ گرمجوشی سے استوار ہو چکے ہیں ، مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

عالمی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 2.2 فیصد سے کم ہو کر 1.76 فیصد ہو گیا

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ۔متن میں کہاگیا ہے کہ برآمدات کے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں ،ملکی برآمدات کے 60 فیصد والے شعبہ ٹیکسٹائل کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کا طارق فضل کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے رہنما ن لیگ طارق فضل چودھری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نے انزہ طارق کی وفات پر اہل خانہ سے دلی رنج و مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا محسن نقوی سے رابطہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے گفتگو

لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں